تھرپارکر میں 16سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تھرپارکر میں 16سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار
تھرپارکر میں 16سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار

تھرپار میں ایک اور حوا کی بیٹی کو بے آبرو کردیا گیا، تحصیل چھاچھرو میں 16 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، متاثرہ لڑکی کے والد کے مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ میڈیکل کے بعد لڑکی کے ڈی این اے کے نمونے لیے گئے، ابتدائی رپورٹ میں لڑکی سے جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پولیس سرجن کے مطابق جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی غیر شادی شدہ لڑکی 4 ماہ کی حاملہ ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات، مختلف مقامات سے ایک ہی لاش کے ٹکڑے برآمد

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے ورثا معاملہ برادری لیول پر حل کرنے کیلیے خاموشی اختیار کئے ہوئے تھے، واقعہ 8 روز قبل سامنے آیا، معاملے کی مزید تحقیقات ہورہی ہیں۔

Related Posts