آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچنا انتہائی افسوسناک ہے، محمود مولوی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچنا انتہائی افسوسناک ہے، محمود مولوی
آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچنا انتہائی افسوسناک ہے، محمود مولوی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے کہا ہے کہ آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچنا انتہائی افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے، سندھ حکومت سستے آٹے کیلئے سبسڈی کے نام پر 50ارب روپے ضائع کرچکی ہے۔

12 ارب روپے ماہانہ سبسڈی سے عوام آٹے کیلئے تاحال در بدد ہے،انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سبسڈی ختم کرے۔

100روپے سپورٹ پرائس پر ملز کو گندم فراہم کرے،ملز کو سپورٹ پرائس پر گندم ملنے سے آٹے کی قیمت 110روپے فی کلو ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں:اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

محمود مولوی نے کہا کہ سندھ حکومت سبسڈی کی رقم احساس پروگرام کی طرز پر مستحقین کو فراہم کرے، آٹے کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچنا انتہائی افسوسناک ہے۔

Related Posts