ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک میں سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو اچانک بریک لگ گیا، جبکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کی کمی واقع ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 57 ہزار 665 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالرز اضافے سے 1824 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ ماہ سونے کی سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

Related Posts