اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اوگرا نے دسمبر کے لیے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل اين جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق گیس کمپنیوں کيلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.03 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دبئی میں یہودیوں کیلئے کھولی جانے والی پہلی ‘کوشر سپر مارکیٹ’ کیا ہے؟

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کيلئے ایل این جی کی قیمت 14.46 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کيلئے ایل این جی کی قیمت 14.84 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کردیا گیا ہے۔

Related Posts