ڈھاکہ : بنگلادیش کے فاسٹ باؤلر شہادت حسین پر 5 سال کی پابندی لگادی گئی۔ انہوں نے میچ کے دوران گیند صاف نہ کرنے پر ساتھی کھلاڑی پر حملہ کیا تھا۔
کھلنہ میں نیشنل کرکٹ لیگ کے دوران فاسٹ بالر شہادت حسین نے سنی جونئیر کو گیند صاف کرنے کے لئے کہا، انکار پر انہوں نے سنی چونیئر پر حملہ کردیا۔
مزید پڑھیں :فلمی ہدایت کاروں نے سجل علی اور احد رضامیر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا