اسلام آباد میں مداحوں نے قومی کھلاڑیوں کو گھیر لیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ مداحوں نے سیلفیاں لیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مداحوں کے ساتھ تصاویر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں آٹو گراف بھی دیے، جسے دیکھ کر مداح کافی خوش نظر آئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں لینے کی ویڈیو شیئر کی  جسے صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آج آرام اور کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ بھی آج آرام اور کل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔

Related Posts