جنت مرزا عمران خان کے گُن گانے لگیں، ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنت مرزا عمران خان کے گُن گانے لگیں، ویڈیو وائرل
جنت مرزا عمران خان کے گُن گانے لگیں، ویڈیو وائرل

کراچی: معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کا شمار ان ستاروں میں ہوتا ہے جن کے پرستار ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے چین رہتے ہیں۔

21سالہ پر کشش نوجوان ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

پی ٹی آئی چیئرمین کی تعریف کرتے ہوئے جنت مرزا نے ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی جہاں انہوں نے اپنے سیاسی موقف کا اظہار کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ لوگ ان کی تعریف کریں۔

واضح رہے کہ جنت مرزا کے اس وقت اپنے ٹک ٹاک پر 15 ملین سے زیادہ فالوورز اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 2.6 ملین فالوورز ہیں۔

مزید پڑھیں:شیبانی ڈانڈیکر نے اپنی گردن پر نئے ٹیٹو بنوالئے

شوبز انڈسٹری میں کام کے محاذ پر، جنت مرزا اپنی آنے والی لالی وڈ فلم، تیرے باجرے دی راکھی کے ساتھ سلور اسکرین پر ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Related Posts