اروشی روتیلا آخر کیوں مایوس ہوگئیں؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اروشی روتیلا آخر کیوں مایوس ہوگئیں؟
اروشی روتیلا آخر کیوں مایوس ہوگئیں؟

ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ اروشی روتیلا کو شہ سرخیوں میں رہنے کا گر جانتی ہیں، آج کل اداس ہیں، انہوں نے میلبرن میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ میں کرکٹرریشبھ پنت کی غیر موجودگی سے دل برداشتہ ہو کر آسڑیلیا چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی اداکارہ اروشی نے پاک بھارت میچ اختتام پذیر ہونے کے بعد انسٹاگرام پر ہوائی جہاز میں بیٹھنے کی تصاویر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں تحریر کیا کہ آسٹریلیا چھوڑنے سے میرا دل ٹوٹے گا لیکن اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔

بھارتی اداکارہ کی جانب سے کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی، جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ٹرولنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ بیک ٹو انڈیا کیوں کہ آر پی بھائی تو کھیل نہیں رہے۔

Related Posts