ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:ریل کی بوگیوں کے سامان سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، 3ملزمان گرفتار

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ26ہزار 629 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کم ہوکر 1647 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts