ایک ہفتے کے دوران دوسرا روسی طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روس کے علاقے سائبیریا کے شہر ارکوٹسک میں فوجی طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

گورنر سائبیریا کے مطابق تربیتی پرواز کرنے والا ایس یو 30 طیارہ دو منزلہ رہائشی عمارت سے ٹکرایا۔

یہ بھی پڑھیں:

افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے پاک فوج کا سپاہی شہید

انہوں نے بتایا کہ اس حادثے کے باعث عمارت میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ 6 روز پہلے بھی روسی شہر یےسک میں سخوئی ایس یو 34 فوجی لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا تھا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Related Posts