فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل
فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ وائرل انفیکشن میں مبتلا ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ کو طبیعت میں ناسازی کے باعث اسپتال لے جایا گیا ہے، جہاں بولر کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں۔

نسیم آج انگلینڈ اور پاکستان کے مابین سیریز کے پانچویں ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ساجد سدپارہ نے آکسیجن کے بغیر ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کرلی

قبل ازیں نسیم شاہ کو آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کی پلینگ الیون میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز 2-2 سے برابر ہے، سیریز کے بقیہ تین میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Related Posts