راولپنڈی: اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے لقمان نامی مسافر سے منشیات برآمد کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملزم لقمان بذریعہPK-187 کی پرواز سے بحرین روانہ ہورہا تھا۔ ملزم نے آئس تولیے میں جذب کی ہوئی تھی۔
دوسری کارروائی اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف کراچی نے مشترکہ طور پر کی، شان چورنگی کے قریب 2 رکشوں سے مجموعی طور پر 57 کلو 600 گرام چرس برآمد کرلی ہے۔
لیہ اینیمل پورنوگرافی اسکینڈل میں زیادتی کا شکار خاتون کون ہے؟