ابوظہبی :متحدہ عرب امارات کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایاہے کہ ان کی حکومت وٹس اپ کے ذریعے وائس کالز پر پابندی ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔
متحدہ عرب امارات کی سائبر سیکیورٹی اتھارٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد الکویتی نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ متحدہ عرب امارات نے قومی سلامتی کے اقدامات پر بڑے ٹکنالوجی پلیٹ فارمز خصوصا فیس بک کے زیر ملکیت وٹس اپ کے ساتھ اپنا تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں :گٹارسٹ فراز انور کا کاپی رائٹ کی خلاف وزری پر امارات ایئر لائن کو قانونی نوٹس