گڈ فیلس اداکار رے لیوٹا 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گڈ فیلس اداکار رے لیوٹا 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
گڈ فیلس اداکار رے لیوٹا 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

واشنگٹن: امریکی اداکار رے لیوٹا 67 سال کی عمر میں سونے کے دوران انتقال کرگئے۔

اداکار کی نمائندہ جینیفر ایلن نے اُن کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈومینیکن ریپبلک میں اپنی نیند کے دوران انتقال کرگئے، اس لئے یہ شبہ بالکل غلط ہے کہ کسی نے اُن کی جان لینے کی کوشش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا عامر لیاقت، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے شادی کرنے والے ہیں؟

امریکی اداکار رے لیوٹا ڈینجرس واٹرس نامی فلم کی شوٹنگ کر رہے تھے اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔ اُن کی منگیتر، جیسی نیتولو، بھی اُن کے ساتھ تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی موت کی خبر کے بعد ایمرجنسی سروس کی ٹیم ہوٹل میں داخل ہوئی تھی اور اُن کی لاش سینٹو ڈومنگو کے فرانزک انسٹی ٹیوٹ میں منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ‘ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت

امریکی اداکار رے لیوٹا 18 دسمبر 1954 کو نیوجرسی میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے مارٹن سکورسیز کی تنقیدی طور پر سراہی جانے والی فلم میں حقیقی زندگی کے موبسٹر ہنری ہل کا کردار ادا کیا۔

Related Posts