کراچی، پی سی ہوٹل کی چھت گر گئی، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
کراچی، پی سی ہوٹل کی چھت گر گئی، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی، پی سی ہوٹل کی چھت گر گئی، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: جمعرات کی رات گئے پی سی ہوٹل کراچی کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) منتقل کر دیا گیا ہے۔

موقع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گرنے والی چھت کے ملبے میں کئی اور افراد بھی موجود ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، تھانہ کوہسار پولیس نے دو مقدمات درج کرلئے

Related Posts