حکومت کاسرکاری ملازمین کیلئے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے لیے خوشی کی خبرسامنے آگئی، وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنیکا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کل ہونیوالے اجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دیگی۔

مزید پڑھیں:عالمی برادری جموں وکشمیر میں قیدیوں کے ساتھ بھارت کے ناروا سلوک کا نوٹس لے، وزیراعظم

یادرہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم کا حلف اُٹھانے کے بعد ہفتے کی چھٹی ختم کردی تھی، وزیراعظم کے فیصلے کے خلاف سرکاری ملازمین کی جانب سے چھٹی کی بحالی کے لئے احتجاج بھی کیا گیا تھا۔

Related Posts