نادرا نے نے عوام دوست ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:چیئرمین نادرا کی قیادت میں نادرا عوام کی سہولت کے لئے کئی جدت آمیز سہولیات اور خدمات متعارف کرا چکا ہے ۔

اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے نادرا نے ایس ایم ایس سروس کی شکل میں ایک اور عوام دوست سہولت متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے شہریوں کو ان کے شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہونے سے پہلے یاددہانی ایس ایم ایس بھیجے جائیں گے ۔

جن کی بدولت وہ اپنے شناختی کارڈ کی بروقت تجدید کرا سکیں گے اور ب فارم کے مطابق اٹھارہ سال کی عمر کو پہنچنے پر شناختی کارڈ بنوانے کیلئے یاد دہانی ایس ایم ایس بھیجا جائے گا۔

مزید پڑھیں : سینیٹر حمد اللہ کی شہریت بحال، ٹی وی چینل جانے پر عائد پابندی بھی ختم

نادرا کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی اس سروس کا مقصد عوام کو عین ضرورت کے وقت شناختی کارڈ کے زائدالمیعاد ہونے کی صورت میں پیش آنے والی دقت سے نجات دلانا ہے۔

اب عمرے کی سعادت ہو یا بچوں کے لئے وظائف یا تعلیمی اداروں میں داخلہ کا حصول، ایس ایم ایس سروس کی بدولت شہری ضروری کاغذی کارروائی کو بروقت مکمل کر سکیں گے۔

Related Posts