لاہور: شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کر لیا ۔
ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوںشدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور دوستوں کی مشاورت سے انہوں نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں :میرے اوپر مشکل وقت ضرور ہے لیکن میرا خدا کی ذات پر مکمل بھروسہ ہے ‘ رابی پیرزادہ