اسلام آباد میں پراسرار حالات میں مبینہ طور پر قتل کی گئی لیڈی کانسٹیبل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جبکہ مقدمے کے متعلق مزید انکشافات بھی سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر ایس پی ٹریفک سید عارف حسین شاہ کے لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ ملزم خاتون کانسٹیبل کو ظلم پر خاموش رہنے پر مجبور کر رہا تھا۔ 20 سالہ لیڈی کانسٹیبل اقرا کو سید عارف شاہ کی رہائشگاہ پر قتل کیا گیا تھا۔
اردو یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کا تصادم، سابق وائس چانسلر اور متعدد طلبہ زخمی