اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہرِ اقتدار میں بلدیاتی الیکشن کیلئے منظور کیا گیا وفاقی حکومت کا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کالعدم قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ کے متعلق فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس محسن اختر کیانی نے سنایا۔ عدالت نے حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی بجائے نئے آرڈیننس کے تحت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے روک دیا۔
لوکل گورنمنٹ آرڈیننس،اسلام آبادمیں اساتذہ سڑکوں پرآگئے