عورت مارچ اس سال کیا مطالبہ کررہا ہے؟ جانئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عورت مارچ اس سال کیا مطالبہ کررہا ہے؟ جانئے
عورت مارچ اس سال کیا مطالبہ کررہا ہے؟ جانئے

پاکستان میں لگاتار پانچویں سال عورت مارچ کا انعقاد کئی شہروں میں کیا جائے گا،جس میں مختلف مقامات پر مارچ میں شریک ہونے والے شرکاء جمع ہونگے ، وہاں پرتقریریں ہونگی اور ٹیبلو بھی پیش کیے جائینگے۔

عورت مارچ

عورت مارچ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں عالمی دن منانے کیلئے ایک سالانہ سماجی و سیاسی مظاہرہ ہے۔

8 مارچ 2018 کو کراچی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر #MeToo موومنٹ کے ساتھ خواتین موومنٹ کی طرف سے پہلی مرتبہ عورت مارچ کاآغاز کیا گیا تھا۔

اس مارچ میں خواتین پر گھریلو تشدد کے حوالے سے جوابدہی کا مطالبہ کیا جاتا ہے ایسی خواتین کے حق میں آوازاٹھائی جاتی ہے جن کو کام کی جگہ پر یا کسی بھی جگہ پر تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیا جاتاہے۔

2022 کے مطالبات

عورت مارچ کی موومنٹ کی طرف سے اس سال ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں مخصوص حقوق کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

آئیےاُن پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Image

Image

Image

یہ بھی پڑھیں:پشاور مسجد میں دھماکہ، پاکستانی شوبز انڈسٹری بھی غمزدہ

Related Posts