اداکار فیروز خان اور اشنا شاہ کی وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکار فیروز خان اور عشنا شاہ کی وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی
اداکار فیروز خان اور عشنا شاہ کی وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

اداکار فیروز خان اور اشنا شاہ کی وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی ، دونوں اداکار بہت جلد ڈرامے میں ساتھ اداکاری کریں گے۔

ڈرامہ سیریل عمید، اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا، جس کے ہدایت کار مصدق ملک ہیں اور ڈرامے کی کاسٹ میں بہت سے مشہور نام شامل ہیں، جن میں فیروز خان، اشنا شاہ، صبا فیصل، ارسا غزل اور حنا رضوی شامل ہیں۔

Feroze Khan's New Drama-Details

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہوگا ،جب دونوں بہنیں عشنا شاہ اور ارسا غزل ایک ساتھ ڈرامے میں اداکاری کریں گی۔

Feroze Khan's New Drama-Details

گزشتہ دنوں فیروز خان اور عشنا شاہ کی فلم پردے میں رہنے دو کے موقع پر وائرل تصویروں نے یہ قیاس آرائیاں شروع کردیں تھیں کہ شاید دونوں اداکار ڈیٹنگ کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مسعود اختر انتقال کرگئے

سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی ایسی تصاویراور ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس میں دونوں کو ایک دوسرے کے گلے ملتے دیکھا گیا تھا۔

جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے فیروز خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ دونوں میاں بیوی ہیں۔

Related Posts