اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان دورے کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج دوپہر کے وقت لاہور پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم پارلیمانی بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم کا پیٹرول 10روپے فی لیٹر اور بجلی کی قیمت میں 5فی یونٹ کمی کا فیصلہ