اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے روس یوکرین تنازعے کے پیشِ نظر دورۂ روس کے اختتام کے بعد معاشی ٹیم کا اہم اجلاس آج طلب کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ میں معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں معاشی ٹیم ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دے گی۔ اجلاس کا مقصد قوم سے خطاب میں معاشی اعدادوشمار پر روشنی ڈالنا ہے۔
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری، آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 3 سال مکمل