آٹھویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، 3ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آٹھویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، 3ملزمان گرفتار
آٹھویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، 3ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: آٹھویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تینوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ میں یہ واقعہ ایک روز قبل مورخہ 19 فروری کو پیش آیا تھا، پولیس نے وقوعہ کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر متاثرہ لڑکی کو بازیاب کرایا اور فوری میڈیکل کروا کر لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا۔

وقوعہ کے24 گھنٹے کے اندر پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کی بروقت گرفتاری پر آئی جی پنجاب پولیس نے ایس ایچ او تھانہ سٹی بی ڈویژن اور پولیس اہلکاروں کے لیے کیش انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد، بحریہ ٹاؤن کے کالج میں جواں سال لڑکی کی خود کشی کی کوشش

اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ فیصل مختار کو مقدمہ کی ذاتی طور پر نگرانی کا حکم دیا ہے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ممکنہ وسائل اور کاوشیں بروے کار لانے کے احکامات دیے ہیں۔

Related Posts