پاکستان رہائشی اعتبار سے دیگر ممالک سے سستا ملک ہے، وزیر خزانہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان رہائشی اعتبار سے دیگر ممالک سے سستا ملک ہے، وزیر خزانہ
پاکستان رہائشی اعتبار سے دیگر ممالک سے سستا ملک ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان رہائشی اعتبار سے 138 ممالک کی نسبت سستا ملک ہے، رہائش کے لحاظ سے تمام ممالک میں پاکستان کا 139 واں نمبر ہے۔

ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پروفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مختلف ممالک کے رہائشی اعتبار سے متعلق سروے کا انڈیکس ٹویٹ کیا۔

Image

شوکت ترین نے کہا کہ رہائش کے لحاظ سے تمام ممالک میں پاکستان کا 139 واں نمبر ہے۔138 ممالک کی نسبت پاکستان رہائشی اعتبار سے سستا ہے۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگی۔شاہ محمود قریشی

وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں کرایہ اوسطاً امریکا کے مقابلے میں 90.64 فیصد کم ہے،پاکستان میں رہنے کی لاگت، امریکا کے مقابلے میں اوسطاً 71.52 فیصد کم ہے،شوکت ترین نے کہا کہ کراچی نیویارک سے 79.35 فیصد کم مہنگا ہے۔

Related Posts