HBLپی ایس ایل 7، کراچی کنگز پشاور زلمی کے ہاتھوں چھٹے میچ بھی ناکام

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

HBLپی ایس ایل 7، کراچی کنگز پشاور زلمی کے ہاتھوں چھٹے میچ بھی ناکام
HBLپی ایس ایل 7، کراچی کنگز پشاور زلمی کے ہاتھوں چھٹے میچ بھی ناکام

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7کے19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دیدی۔

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کوبلے بازی کرنے کی دعوت دی اور خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔کراچی کنگز 194 رنز کے ہدف کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138رنز بناسکی۔

کراچی کنگز کی جانب سے کرس جارڈن نے تین وکٹیں حاصل کیں، محمد نبی،قاسم اکرم اور عمید آصف نیایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے کپتان بابراعظم 59 رنز بناکر نمایاں رہے، جوکلارک 26، محمد نبی 15، شرجیل خان اور کک بین 14،14 رنز بناسکے، عامریامین 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 7،شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دسبردار ہوگئے

واضح رہے کہ کراچی کنگز کی رواں پی ایس ایل میں یہ مسلسل چھٹی شکست ہے،کراچی کی ٹیم 6 میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں بھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی۔کراچی کے شائقین کرکٹ کراچی کنگز کی پرفارمنس سے بہت مایوس ہیں۔

Related Posts