لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں شامل کوئٹہ کے کھلاڑی محمد نواز پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے، گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر زخمی ہونے کے باعث بقیہ میچز نہیں کھیل سکیں گے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد نواز بھی شامل ہیں، تاہم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں محمد نواز کی شرکت انجرڈ ہونے کے باعث یقینی نہیں۔
پاکستان سپر لیگ 7، ملتان سلطانز کی ٹاس جیت کر لاہور کو بیٹنگ کی دعوت