خواتین ماڈلز کابے ذائقہ ویڈیو میں رنگ بھرنے کیلئے میت باکس کے ساتھ نازیبا فوٹو شوٹ، تصاویروائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Semi-nude women advertise funeral service in ‘tasteless’ video

موت زندگی کی ایک حقیقت ہے اور ہر انسان نے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے، دنیا کے مختلف مذاہب میں میت کی آخری رسومات کے مختلف طریقہ کار ہوتے ہیں لیکن روس میں ایک خواتین ماڈلز نے موت کو رنگین دکھانے کیلئے میت باکس کے ساتھ نیم برہنہ تصاویر بنواکر نیا تنازع چھیڑدیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بے ذائقہ کے عنوان سے سوشل میڈیا پر وائرل ایک مختصر ویڈیو میں  خواتین ماڈلز نے میت باکس کے نیم برہنہ شوٹ کروایا جس پر صارفین نے شدید تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو جارحانہ اور بے ذائقہ قراردیا ہے۔

 

اس سے قبل گزشتہ ماہ روس میں ایک خاتون اسٹریمر کو چرچ کے سامنے برہنہ فوٹ شو ٹ کروانے پر گرفتار کرلیا گیاتھا، مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قید اوربھاری جرمانے کا بھی امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینانے سر سے پاؤں تک ٹیٹو بنوائے تھے اورماسکو میں چرچ آف دی بلیسڈ ورجن میری کے باہر برہنہ پوز کیا تھا۔

24 سالہ پولینا مروگینا24کومذہبی جذبات کی توہین پر4109ڈالر تک کے جرمانے یا ایک سال کی قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:اطالوی فٹ بال ریفری ڈیانا ڈی میو کا فون ہیک، نازیبا تصاویراور ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل

پولیس کو ملنے والی تصاویر گزشتہ موسم گرما میں لی گئی تھیں جبکہ پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد خاتون نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کردیا ہے۔

Related Posts