پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجازکاکہنا ہے کہ میرے بیٹے کاشوبز میں آنا اتفاق ہے، میں کبھی اسکرپٹ گھرلایا نہ شوٹنگ پر لے کرگیا۔
ڈرامہ سیریل سنگ ماہ میں حاجی مرجان خان کا کردار ادا کرنے والے اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار اعجازنے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے، اس حوالے سے زاویار اعجازکا کہنا ہے کہ والد کے ساتھ کام کرنا تھوڑا مشکل تھا۔
مزید پڑھیں:نعمان اعجاز کے شو میں آمد کی دعوت، فیصل قریشی نے معذرت کر لی