آسٹریلیا کے تاریخی دورے پر پاکستان ٹیم کی سربراہی کر نا اعزاز کی بات ہے ، بابر اعظم

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PCB names Babar Azam ODI captain, Sarfraz slips to Category B in central contract
babar azam

اسلام آباد:قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میرے لیے یہ بہت عزت کی بات ہے کہ میں آسٹریلیا کے تاریخی دورے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سربراہی کررہا ہوں۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مایہ ناز بیٹسمین نے کہا کہ مجھے اپنی نوجوان ٹیم پر اعتماد ہے اور پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

قومی ٹیم آسٹریلیا کے دورے پر پہنچ گئی ہے، اس دورے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں جائیں گے ۔

جس کا پہلا میچ 3، دوسرا 5 اور سیریز کا آخری میچ 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں : قیادت کا دباؤ ڈال کرہم بابراعظم کے کیرئیر سے کھیلنے جا رہے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کی قیادت سے ہٹا کر بابر اعظم کو قیادت سونپ دی ۔

Related Posts