بھارتی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جان ابراہم نے زندگی کی 49بہاریں دیکھ لی ہیں، سالگرہ کے موقعے پر بالی ووڈ کی طرف سے تہنیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ و گلوکارہ صوفی چوہدری نے کہا کہ میں جان ابراہم کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتی ہوں جو اپنی زبردست فٹنس سے ہمیں حیرت میں مبتلا کردیتے ہیں۔
Happy bday to my Manya😍 Such a lovely guy, wonderful costar & someone who continues to inspire with his insane fitness!! Big hug @TheJohnAbraham pic.twitter.com/iGvW541DVE
— Sophie C (@Sophie_Choudry) December 17, 2021
ٹوئٹر پیغام میں شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا میں جان ابراہم کی ساتھی اداکارہ صوفی چوہدری نے کہا کہ جان ابراہیم میرے بہت اچھے کو اسٹار ہیں جنہیں سالگرہ کے موقعے پر مبارکباد دیتے ہوئے میں گلے بھی لگانا چاہتی ہوں۔
میں اب جان ابراہم کی طرح صحت مند نہیں، شاہ رخ خان