ممبئی:بالی وڈ اداکار ہ کترینہ اور وکی کی شادی کی خبروں کے بعد ہنی مون کے حوالے سے بھی اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کترینہ اور وکی 9 دسمبر کو بھارت کے شہر راجستھان کے قلعہ سکس سینسس فورٹ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔
دونوں اداکاروں کا ولیمہ ممبئی کے تاج لینڈ میں 11 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا پر دعویٰ کیاگیا ہے کہ کترینہ وکی شادی کے بعد ہنی مون پر مالدیپ جائیں گے۔
مزید پڑھیں: عینی کا راز فاش، ڈرامہ سیریل پری زاد کی نئی قسط کو لاکھوں افراد نے دیکھ لیا