بھارتی ریاست اترپردیش میں تیندواکلاس میں گھس گیا،طالبعلم زخمی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دہلی:غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق بھارتی ریاست اترپردیش کےشہرعلی گڑھ میں واقع چوہدری نہال سنگھ کالج کےکلاس روم میں تیندواداخل ہوگیا،جس کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صبح کےوقت جب طالبعلم کلاس روم میں داخل ہواتواس نےتیندوےکودیکھ کربھاگنےکی کوشش کی جس پرتیندوےنےاس 10ویں جماعت کےطالبعلم پرحملہ کردیا،جس کےنتیجےمیں طالبعلم زخمی ہوگیا،جیسےطبی امدادکیلئےاسپتال منقتل کردیاگیا۔

دوسری جانب اسکول کےپرنسپل نےکہاکہ جس کلاس روم میں تیندواداخل ہوااسےبندکرکےمتعلقہ حکام کواطلاع کردی گئی ہے۔

Related Posts