بیماری پر سیاست نہیں کرتے،نواز شریف جہاں سے علاج کرانا چاہیں کرا سکتے ہیں،اعجاز شاہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Brig-retd-Ijaz-Shah
مولانا فضل الرحمٰن کے پاس مایوسی اور انتشار کے سوا کچھ نہیں‘وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف جہاں سے علاج کرانا چاہیں کرا سکتے ہیں، سابق وزیراعظم کو بیماری کی وجہ سے ضمانت ملی۔

کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہو رہی، پرتشدد مظاہرے ہوئے تو بدقسمتی ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مولانا کو آزادی مارچ مقبوضہ کشمیر میں کرنا چاہیے۔

پاکستان میں آزادی مارچ کر کے کس سے آزادی لینی ہے، پکڑ دھکڑ کی خبریں غلط ہیں کسی کو نہیں پکڑا جا رہا، اگر پرتشدد مظاہرے ہوئے تو ہماری بدقسمتی ہوگی۔

مزید پڑھیں : عمران خان کاوزارت داخلہ کو آزادی مارچ سے نمٹنے کاحکم، اسلام آباد میں سیکورٹی ریڈ الرٹ

اعجاز شاہ نے کہاکہ نواز شریف کو بیماری کی وجہ سے ضمانت ملی، وزیراعظم نے کہا ہے کہ جہاں جانا چاہیں یا علاج کرانا چاہیں کروا سکتے ہیں، تحریک انصاف کسی کی بیماری پر سیاست نہیں کرتی۔

Related Posts