برطانوی دارالحکومت لندن میں ہسپتال کے قریب دھماکے کے باعث 1 شخص ہلاک جبکہ 1 زخمی ہوگیا ہے جس پر 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دھماکہ ہسپتال کے باہر ایک گاڑی میں ہوا جو ٹیکسی بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے طبی امداد مہیا کی جارہی ہے۔
لندن کی طرح کیا پاکستان میں بھی میڈیا سے جواب طلبی ممکن ہے؟
سال 2021ء کے 10بہترین شہروں میں لندن پہلے نمبر پر براجمان