اسٹاک ایکسچینج میں 800 پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان رہا۔

آج کاروباری روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 800 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 718 پر بند ہوا ہے، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 64 ہزار 958 رہی۔

بازار میں ایک ارب 31 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 37 ارب روپے سے زائد رہی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 108ارب روپے بڑھ کر 9315 ارب روپے ہے۔