کراچی: دریائے سندھ کے کنارے پر واقع شہر روہڑی میں 9 محرم کے جلوس میں دم گھٹنے کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ تعزئیے کو کاندھا دینے کی کوشش میں متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کیئ شہادت کی یاد میں روہڑی سے امام بارگاہ شاہِ عراق سے قدیمی نوڈھالی کربلا کا تعزیہ برآمد ہوا جسے کاندھا دینے والے 6 عزادار دم گھٹنے سے انتقال کر گئے۔
کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر اسماء بتول سے مسلح افراد کی لوٹ مار