بازار حصص میں دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس میں اضافے سے دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال ہوگئی، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔

ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

معاشی تجزیہ کار سمیع اللہ طارق کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی وجہ آئی ایم ایف سے ہونے والا معاہدہ ہے۔

دوسری طرف انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی آئی۔

ڈالر کے تبادلے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 40 پیسے پر آگیا۔

Related Posts