سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 مزید بھارتی نوجوان پاکستان آگئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

قصور: دریائے ستلج کے مقام گنڈا سنگھ میں مزید 2 بھارتی نوجوان سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستان آگئے۔

پاکستان رینجرز نے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق بھارت کے شہر لدھیانہ سے ہے، گرفتار نوجوانوں کی شناخت رتن پال اور ہروندر سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دونوں نوجوان بہہ کر پاکستان کے علاقے میں داخل ہوگئے تھے، قصور کے رتن گاؤں کے مقامی لوگوں نے دونوں نوجوان کو پکڑ کر پاکستان رینجرز کے حوالے کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قلت، پمپس بند

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایک شخص سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستان آیا تھا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،پولیس کااُس شہری کے حوالے سے کہنا تھا کہ بھارتی شہری سماعت اور گویائی کی قوت سے محروم ہے جسے ایدھی سینٹر منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ اس شخص نے اشاروں میں بتایا کہ وہ بھارتی شہری ہے اور سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستان آیا ہے۔

Related Posts