واشنگٹن / ماسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کشیدگی کم کرنے کیلئے سمٹ پر اصولی طور پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد روس یوکرین کشیدگی کم کرنے کیلئے مسائل کا ممکنہ حل تلاش کرنا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی و روسی صدور یورپ کی سلامتی اور تزویراتی استحکام کیلئے سمٹ میں شریک ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے ملاقات کی دعوت مشروط طور پر قبول کی۔
سوئس سیکریٹس، دنیا بھر میں اربوں ڈالرز کے بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے