شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی: پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایک بار پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے حکم پر رہا کیا گیا تھا۔

ان کی بیٹی ایمان مزاری نے شیریں مزاری کی نظربندی کو عدالت عالیہ میں چیلنج کر رکھا تھا، ڈاکٹر شیریں مزاری کی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کالعدم قرار دیا تھا۔

مزید پڑھیں:نظربندی کالعدم قرار، لاہور ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گجرات پولیس نے گرفتار کیا، پی ٹی آئی رہنماء کو گجرات میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا۔

Related Posts