مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا پر کیا گیا، خاندان کے ترجمان کے مطابق مہمانوں حفاظتی اقدامات کے باعث اپنے دعوتی کارڈز ساتھ رکھنے کی تاکید کی گئی تھی۔
ولیمہ کی تقریب میں جنید صفدر نے شیروانی کا انتخاب کیا۔
عائشہ سیف نے سبز رنگ کے لباس کا انتخاب کیا اور ساتھ گلابی دوپٹے نے ان کی شخصیت کو مزید نکھار بخشا۔