بھارتی اداکارہ گایتری روڈ ایکسیڈنٹ میں چل بسیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ گایتری روڈ ایکسیڈنٹ میں چل بسیں
بھارتی اداکارہ گایتری روڈ ایکسیڈنٹ میں چل بسیں

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ گایتری 26 برس کی عمر میں روڈ ایکسیڈنٹ میں چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ ہولی منانے کے بعد گھر واپس جارہی تھیں، جس دوران ڈرائیور نے گاڑی کی رفتار بہت تیزکردی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور نے اُس کا کنٹرول کھو دیا اور گاڑی فُٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

حادثے کے نتیجے میں بھارتی اداکارہ کی موقع پر ہی موت ہوگئی بعدازاں اداکارہ کی موت پر بھارت میں سوگواری کی کیفیت ہے۔

خیال رہے کہ 26 سالہ گایتری سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ مشہور تھیں ، انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل ’جلسا رائیڈو‘ اور انسٹاگرام پر اپنی دلکش پوسٹس کے ذریعے شہرت حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا نے شوہر کی کھسیانی ہنسی کا راز بتا دیا

گایتری کا اصل نام ڈولی ڈی کروز تھا۔

مزید برآں داکاری کے حوالے سے انہیں ویب سیریز ’میڈم سر میڈم انتھے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کا موقع ملا۔

Related Posts