کشمیر بیٹس سیزن 2،مہوش حیات کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تعریف

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کشمیر بیٹس سیزن 2،مہوش حیات کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تعریف
کشمیر بیٹس سیزن 2،مہوش حیات کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تعریف

پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات کا گانا سواگ حال ہی میں ریلیز ہوا ہے جس کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت تعریف کی جارہی ہے۔

مذکورہ گانے کو حارث قدیر نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ مہوش حیات نے خوبصورت آواز میں اسے گایا ہے۔

گانے کو زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے، صارفین کی اکثریت اُن کی آواز کی تعریف کررہی ہے جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کی آواز کو بھی خوب سراہا جارہا ہے۔

Public Reaction on Kashmir Beats Mehwish Hayat Song

Public Reaction on Kashmir Beats Mehwish Hayat Song

یہ بھی پڑھیں:سونم کپور کے گھر ننے مہمان کی آمد متوقع

خیال رہے کہ مہوش حیات پاکستان کی ایک بڑی اداکارہ ہیں جن کی کامیاب فلموں میں چھلاوا، لوڈ ویڈنگ، ایکٹر ان لاء اور پنجاب نہیں جاؤنگی جیسی کامیاب فلمیں شامل ہیں۔

مزید برآں اداکارہ کو پاکستانی حکومت کی جانب سے 2019 میں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

Related Posts