جنم دن مبارک! جوہی چاولہ نے 54 بہاریں دیکھ لیں، پاکستان میں گزرے لمحات پر ایک نظر

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Happy Birthday Juhi Chawla: A look back at her visits to Pakistan

آج اپنی 54 ویں سالگرہ منانے والی بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں اوروہ پاکستان کے کئی دورے کرچکی ہیں۔

13 نومبر 1967 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی جوہی چاولہ 54 برس کی ہوچکی ہیں۔انہوں نے 97 سے زیادہ فلموں میں فن کے جوہر دکھائے ۔ جنم دن کے موقع پر جوہی چاولہ کے پاکستان میں گزرے لمحات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

جوہی کو پاکستان میں رہنا اچھا لگتا ہے

This Is What Made Juhi Chawla Come To Pakistan!
جوہی چاولہ ہمیشہ سے اپنے رشتہ داروں سے ملنے پاکستان آنے کی خواہش مند رہتی ہیں، اداکارہ تین سال قبل کراچی آئی تھیں۔ یہ پہلا موقع نہیں تھا جب اداکارہ نے پاکستان کا دورہ کیا ہو۔ وہ اس سے پہلے 2013 اور 2016 میں قریبی شادیوں میں شرکت کے لیے پاکستان آچکی ہیں۔

شادی میں شرکتJuhi Chawla on Twitter: "In Karachi , at my niece Selina and Kiran's very very charming store ' FOUR STORIES ' , 2nd lane Zamzama .The cutest children's clothes , lovely women's
اداکارہ جوہی چاولہ کے کراچی میں بہت سے لوگوں کے ساتھ بہت قریبی رشتہ ہے۔ اپنے ایک نجی دورے میں انہوں نے ایک شادی میں شرکت کی اور یادگار وقت گزارا۔

ممبئی اور کراچی ایک جیسے ہیںJuhi Chawla is in Karachi, once again – Fashion Central
جوہی کے مطابق کراچی اور ممبئی کے درمیان بہت سی مماثلت پائی جاتی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’’میں جب بھی پاکستان آتی ہوں، اپنے ساتھ اچھی یادیں لے کر جاتی ہوں۔

پاکستانی فلموں سے محبتJuhi Chawla visits Pakistan, social media users excited | Bollywood – Gulf News
جوہی چاولہ کو ہمایوں سعید کی فلم جوانی پھر نہیں آنی بہت پسند ہے اور اپنے گزشتہ دورہ کراچی کے موقع پر انہوں یہ فلم دیکھی۔

Related Posts