برقع پہن کرخواتین سے نازیباحرکات کرنےوالا عوام کے ہتے چڑ گیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوجرانوالہ:بازاروں اوردیگرجگہوں پر خواتین کابرقع پہن کر ان سے بدتمیزی کرنے والے اوباش کو عوام نے پکڑ لیا،جسے تشددکے بعد پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ڈسکہ کارہائشی ہے جو بازاروں میں برقع پہین کر گھوم رہاتھا اور خریداری کیلئے آنے اولی خواتین سےچھڑچھاڑکررہا تھا جس پر شہریوں اور دکاندار نے اسے پکڑااورتشددکانشانہ بناڈالا۔

یہ بھی پڑھیں:پمز اسپتال میں بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم دھر لیا گیا

جس کے بعدشہریوں نے ملزم کوپویس کے حوالےکردیا،پولیس کاکہناہےکہ ملزم کے خلاف تھان کوتوالی میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کاآغازکردیاگیاہے۔

Related Posts