حکومت کا 9 اور 10 محرم کو سرکاری تعطیل کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت کا 9 اور 10 محرم کو سرکاری تعطیل کا اعلان
حکومت کا 9 اور 10 محرم کو سرکاری تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو عاشورہ کے موقع پر 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 28 تا 29 جولائی 2023 (جمعہ اور ہفتہ) کو عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام 1445 ہجری) کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

مزید پڑھیں:بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

ملک میں یکم محرم یعنی نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا آغاز آج شام یعنی 20 جولائی کو ہوگیا، جبکہ یوم عاشورہ 29 جولائی بروز ہفتہ کو منایا جائے گا۔

Related Posts