اسلام آباد: رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، وزیرخزانہ نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول ایک روپے 79پیسے فی لٹرسستا کردیا گیا ہے۔
The Prime Minister has approved a reduction in petrol prices by Rs 1.79 and the price of diesel by Rs 2.32 applicable from tomorrow.
Reductions in kerosene and light diesel oil too as per below: pic.twitter.com/ubT0Re7j6t— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) April 15, 2021