اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران ملک بھر میں احساس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں کالعدم ٹی ایل پی سے معاہدے سمیت ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے مشاورت اور اہم فیصلے کیے گئے۔
وزیر اعظم غریب عوام کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان آج کریں گے
پاکستان کا قومی سلامتی کانفرنس برائے افغانستان میں شرکت نہ کر نے فیصلہ